Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

ایچی سن کالج :مستحق بچوں کیلئے 50کروڑ روپے سکالر شپ منظور

ایچی سن کالج :مستحق بچوں کیلئے 50کروڑ روپے سکالر شپ منظور

وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ایچی سن کالج میں قابلیت کے حامل غریب اور مستحق بچوں کیلئے سکالر شپ کی مد میں پچاس کروڑ روپے کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ کے احکامات پر انڈونمنٹ سکالر شپ کی مد میں پچاس کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے مطابق قابلیت کے حامل اور پبلک سیکٹر میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طلبہ کو ہی سکالر شپ ملے گا جبکہ سکالر شپ کیلئے طلبہ کو ایچی سن کالج کا مروجہ امتحانی ٹیسٹ پاس کرنا ہو گا۔ ٹیسٹ پاس کرنے والے طلبہ کے اخراجات پنجاب حکومت برداشت کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016