Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

نئے تعلیمی سال کا آغاز لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں

نئے تعلیمی سال کا آغاز لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں

لاہور میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا لیکن درسی کتابیں دستیاب نہیں ۔ والدین اردو بازار کے چکر لگا کر تھک گئے ۔
لاہور میں نئے تعلیمی سال شروع ہوتے ہی اردو بازار میں درسی کتابوں کی قلت ۔ پرائمری کلاس سے میٹرک کلاس تک کتابیں بازاروں میں دستیاب نہیں ۔ تعلیمی اداروں نے کلاسوں کا آغاز کر دیا ہے اور طالب علم بغیر کتابوں کے سکول جانے پر مجبور ہیں۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ چند پبلشرز مافیا نے کتابوں کی ترسیل کو روکا ہوا ہے۔ والدین بچوں کے ہمراہ اردو بازار روزانہ کتابیں ڈھونڈنے نکلتے ہیں لیکن خالی ہاتھ گھر لوٹتے ہیں۔ پنجاب کے لاکھوں طلبہ پنجاب ٹیکسٹ بورڈ اور پبلیشرز مافیا کے چنگل میں پھنس کر رہ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016