CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts
output_ehhkRg

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی

پنجاب حکومت نے صوبہ بھرمیں کالجزکےلئے پانچ ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اساتذہ کی بھرتی گریڈ 17میںپنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اس سلسلہ میں فائل ورک مکمل کر کے سمری چیف سیکرٹری پنجاب کو ارسال کر دی ہے ۔مزید بتا یا گیا ہے کہ ان اساتذہ کو بھرتی کے بعد تربیت بھی دی جائے گی ۔ علاوہ ازیں حال ہی میں بھرتی کئے گئے تین ہزار اساتذہ کو موسم گرماکی تعطیلات میں تربیت دی جائےگی۔

Leave a Reply

Categories
POSTS BY DATE
April 2016
M T W T F S S
« Mar   May »
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930