Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

فیسوں میں 5 فیصد اضافہ نامنظور، 90 ہزار پرائیویٹ اسکول 8 اور 9 مارچ کو بند رہیں گے

فیسوں میں 5 فیصد اضافہ نامنظور، 90 ہزار پرائیویٹ اسکول 8 اور 9 مارچ کو بند رہیں گے

 

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور پاکستان ایجوکیشن کونسل نے فیسوں میں اضافے کے معاملے پر آٹھ اور نو مارچ کو پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن اور پاکستان ایجوکیشن کونسل کا مشترکہ اجلاس ہوا، جس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں دونوں فیڈریشنز نے آٹھ اور نو مارچ کو پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ پرائیویٹ اسکولز مالکان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ احتجاج فیسوں میں کم اضافے کی اجازت کے باعث کیا جائیگا، پرائیویٹ اسکول بل کے تحت فیسوں میں پانچ فی صد اضافہ کسی بھی صورت منظور نہیں، حکومت پرائیویٹ اسکول مالکان کو فیسوں میں کم از کم دس فی صد اضافہ کرنے کی اجازت دے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016