Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

اسکول بند کرنے کا فیصلہ سردی کی شدت کی وجہ سے کیا: شہباز شریف

اسکول بند کرنے کا فیصلہ سردی کی شدت کی وجہ سے کیا: شہباز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جن تعلیمی اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہیں انہیں واپس لے لیں گے۔
لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اورنج لائن منصوبے سے پجیرو میں بیٹھنے والے لوگوں کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔ یہ منصوبہ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ فنڈنگ اور چین کا تحفہ ہے۔ اس منصوبے کا اقتصادی راہداری سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کچھ لوگ جان بوجھ کر اس منصوبے کے حوالے سے بدگمانیاں پیدا کر رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ثقافتی ورثے کو بچانے کے لیے الگ سے زمین حاصل کی گئی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسکول سردی میں اضافے کی وجہ سے بند کیے۔ جن تعلیمی اداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہیں انہیں واپس لے لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016