Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھرمیں ریلوے اور ریلوے پولیس میں 8400 خالی آسامیوں پرنئی بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلے مرحلے میں کلاس فور، کلاس تھری، ٹیکنیکل سٹاف اور سکیل1 تا7 کی خالی7 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016