Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

نادرا کے 350 ملازمین برطرف، 100 کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل

نادرا کے 350 ملازمین برطرف، 100 کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل

نیشنل رجسٹریشن اینڈ ڈیٹا بیس اتھارٹی نے کئی سال سے کام کرنے والے ملازمین پر بے روزگاری کی تلوار چلا دی۔ برطرف کئے گئے ملازمین میں ایک سو کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں، برطرفی کے لیٹرز پر کوئی وجہ بھی تحریر نہیں کی گئی، حکام اس اقدام پر پراجیکٹس ختم ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں۔ تاہم دنیا نیوز کی تحقیقات کے مطابق نادرا کا کوئی بھی پراجیکٹ بند یا ختم نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق، وزارت داخلہ کی جانب سے چھانٹیوں کیلئے دباؤ کے بعد مزید ایک ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں، ملازمین کے کنٹریکٹس کی تجدید کا عمل بھی تیزی سے ختم کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نادرا دفاتر میں شدید بے چینی کا ماحول ہے۔ –

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016