Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

نادرا نے وسیع پیمانے پر ملازمین کو برطرف کر کے نو ٹی فکیشن جاری کردیا

نادرا نے وسیع پیمانے پر ملازمین کو برطرف کر کے نو ٹی فکیشن جاری کردیا

انادرا نے وسیع پیمانے پر ملازمین کو برطرف کر کے نو ٹی فکیشن جاری کردیا ۔ذرائع کے مطابق نادرا نے 700سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکری سے فارغ کر کے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ منگل کو نادرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین فوری طور پر آفس چھوڑ دیں ۔ترجمان نادرا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں صر ف ڈیلی ویجز کو ملازمین کو برطرف کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ عمل ادارے کی تنظیم نو کے لیے کیا جا رہا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016