Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ،حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کے سینئر افسر نے بتایا کہ حکومت نے 9 نومبر (پیر) کے روز اقبال ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے اس موقع پر تمام سرکاری اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے ،سرکاری ملازمین رواں ہفتے دو چھٹیوں کے مزلے لیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016