Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کے خلاف تحقیقات شروع

ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کے خلاف تحقیقات شروع

ایف آئی اے کی این اے ایچ میں جعلی اسناد پر بھرتی کے خلاف تحقیقات شروع
ایف آئی اے نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی میں جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے اعلیٰ افسران کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں،یہ تحقیقات ایک درخواست گزار کی استدعا پر کی گئی ہے۔آن لائن کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق چےئرمین نیشنل ہائی ویز اتھارٹی شاہد اشرف تارڑ نے عمر شاہ نامی شخص کو جنرل منیجر بجٹ کی اہم پوسٹ پر تعینات کیا ہے۔عمر شاہ پر الزام ہے کہ اس کے پاس جعلی سند ہے اور یہ جعلی سند این ایچ اے کی اپنی انکوائری میں بھی ثابت ہوچکی ہے اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بھی عمرشاہ کی جعلی اسناد پر تعیناتی بارے تحقیقات شروع کر رکھی ہیں۔تحقیقات کے باوجود چےئرمین این ایچ اے نے عمرشاہ کو دوبارہ اہم پوسٹ پر تعینات کیا جس کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے میں دائر کیا گیا ہے اور اس کی تحقیقات کا حکم وزیر داخلہ نے بھی دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016