Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول کھلے رہیں گے

 نومبر کو اقبال ڈے پر چھٹی نہیں ہوگی دفاتر اور اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر9 نومبرکی چھٹی کا نوٹیفکیشن موجود ہونے کے باوجود ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ اقبال ڈے پر سرکاری چھٹی نہیں ہوگی اور تمام دفاتر و تعلیمی ادارے معمول کے مطابق پیرکو کھلیں گے جب کہ دوسری جانب وزارت داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی نہیں ہٹایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016