Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

PM Laptop Scheme 2015وزیرا عظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو کا آغاز 30 اکتوبر سے کیا جائے گا

یونیورسٹی طلبا کے لیے خوشخبری، وزیرا عظم لیپ ٹاپ اسکیم فیز ٹو کا آغاز 30 اکتوبر سے کیا جائے گا

ونیورسٹی طلبا کے لیے حکومت کی جانب سے خوشخبری سنا دی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی طلبا کے لیے وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے فیز ٹو کا آغاز 30 اکتوبر سے کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. جس کے تحت 2 لاکھ سے زائد طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم کیئے جائیں گے. ذرائع کے مطابق 30 جون 2015 ء سے قبل داخلہ لینے والے طلبا لیپ ٹاپ کے لیے اہل ہوں گے. جس کے بعد میرٹ پر آنے والے 2 لاکھ طلبا کو وزیر اعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ دئے جائیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016