Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وفاقی ملازمین کو پینشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

وفاقی ملازمین کو پینشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اپنے پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں وفاقی حکومت کے 17 گریڈ اور اس سے اوپر کے افسران کو آئندہ سال 31 مارچ تک بینکوں کے ذریعے پینشن دی جائے گی جب کہ دوسرے مرحلے میں گریڈ ایک سے 16 تک کے تمام پینشنرز کو یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پینشن سے متعلق درخواست کو فارم کو آسان بناتے ہوئے اسے 16 صفحات سے کم کرکے 2 صفحوں پر لایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016