Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وزیراعلیٰ کی کلریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کیلئے 15دن کے اندر سمری بھجوانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ کی کلریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کیلئے 15دن کے اندر سمری بھجوانے کی ہدایت

آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کہ احتجاج کی بدولت وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری فنانس کو حکم دیا ہے کہ صوبہ کے پی کے کی طرز پر پنجاب کے کلریکل سٹاف کی اپ گریڈیشن کیلئے15دن کے اندر مثبت سمری بناکر منظوری کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کو فوری ارسال کریں۔ایپکا پنجاب کے صدر محمد سلطان مجددی،جنرل سیکرٹری عبدالشکور،مرکزی چیئرمین چوہدری محمد افضل نے وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016