Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وزیراعلیٰ کاپنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام 1لاکھ طلباء کو وظائف کی فراہمی کا ہدف

وزیراعلیٰ کاپنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام 1لاکھ طلباء کو وظائف کی فراہمی کا ہدف

وزیراعلیٰ کاپنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے زیر اہتمام 1لاکھ طلباء کو وظائف کی فراہمی کا ہدف مکمل ہونے پرمنعقدہ تقریب سے خطاب
پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈکی سالانہ رقم 4ارب روپے کرنیکا اعلان، ایک برس میں2لاکھ تعلیمی وظائف دینگے:شہبازشریف
فاٹا سے تعلق رکھنے والے مستحق اور ذہین طلباء و طالبات کومیرٹ کی بنیاد پر ایم ایس سی کی تعلیم کیلئے سکالرشپ دےئے جائینگے
قوم کے بیٹے اوربیٹیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے وسائل کی فراہمی اخراجات نہیں بلکہ قوم کے روشن مستقبل پر سود مند سرمایہ کاری ہے
5ارب61کروڑ روپے سے1لاکھ مستحق اورذہین طلباء کوزیورتعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے میرٹ کی بنیاد پر وظائف دےئے گئے ہیں
تعلیمی فنڈمیں اضافے سے اگلے ایک برس میں ایک لاکھ مزید مستحق اورذہین طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف دےئے جائیں گے
عظیم الشان پروگرام میں سندھ ، بلوچستان،خیبر پختونخوا،آزاد کشمیر،فاٹااورگلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کو بھی شامل کیاگیا ہے
وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں ترقی کا سفر شروع کردیا ہے،پیف سکالرز کے ذریعے یہ کارواں آگے بڑھے گااور منزل حاصل کرینگے
پروگرام میں ڈیفڈ ہمارااس لئے پارٹنر ہے کہ وہ ہماری شفافیت اورمیرٹ کی پالیسی سے آگاہ ہے، تعلیمی فنڈ سیاسی مداخلت سے پاک ہے
جب تک ملک کے ہر بچے اوربچی کوتعلیم کے زیور سے آراستہ نہیں کرلیتے تب تک چین سے نہیں بیٹھیں گے:وزیراعلیٰ پنجاب
شہبازشریف نے تاریخی کارنامہ سرانجام دیا ہے، اب اپنے بچے کی تعلیم کیلئے کسی ماں کا آنچل نم نہیں ہوگا:ڈاکٹر امجد ثاقب
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی متحرک قیادت کی بدولت پنجاب میں تعلیمی شعبہ میں نمایاں بہتری آئی ہے:برطانوی ماہرتعلیم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016