Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا نظام پھر بحال کردیا

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا نظام پھر بحال کردیا

لاہور تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پریکٹیکل کا پرانا نظام پھر بحال کردیا۔ذرائع کے مطابق ایک بار پھر اب پریکٹیکل پیپرز کے بعد لیے جائیں گے جبکہ اس سے پہلے دوسال تک پریکٹیکلز کے صرف گریڈ دیئے جاتے تھے۔لاہور بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرانی پالیسی بحال ہونے سے طلبا کی تعلیمی قابلیت کو بہتر انداز میں جانچنے کا موقع ملے گا۔ دستخط کر دیے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016