Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

استاد کے بیٹھنے کیلئے کلاس روم میں کرسی نہ رکھنے کا فیصلہ

استاد کے بیٹھنے کیلئے کلاس روم میں کرسی نہ رکھنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے کلاس روم میں استاد کے بیٹھنے کیلئے کرسی نہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ فیصلہ حالیہ ناقص نتائج کے بعد کیا گیا، استاد کیلئے اب روسٹرم رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یہ شکایت بڑھ گئی تھی کہ ٹیچرز پیریڈ کے دوران کلاس روم میں بیٹھے رہتے ہیں اکثر نجی سکولوں میں استاد کیلئے کرسی نہیں ہوتی اور وہ پیریڈ کے دوران کھڑے ہوکر لیکچر دیتے ہیں ادھر پنجاب میں 2016ءکیلئے ری ایلوکیشن پالیسی کو بھی حتمی شکل دی جارہی ہے کہ اساتذہ کو درپیش مسائل میں کمی اور نتائج کو بہتر بنایا جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016