Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

پنجاب حکومت نے بھی عیدالاضحی پر 24 تا 26 ستمبر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

پنجاب حکومت نے بھی عیدالاضحی پر 24 تا 26 ستمبر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاق کے بعد پنجاب حکومت نے بھی عیدالاضحی کے سلسلہ میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سرکاری ملازمین مجموعی طور پر چارچھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحی پر 24 ستمبر سے 26 ستمبر تک تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ حکومت کی طرف سے 24 ستمبر جمعرات سے 26 ستمبر ہفتہ تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم اتوار کی معمول کی تعطیل کے ساتھ ملازمین چار چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016