Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

نرسز کی 1 ہزار سے زائد اسامیاں پیدا کی جائینگی

نرسز کی 1 ہزار سے زائد اسامیاں پیدا کی جائینگی

مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ نرسنگ سیکٹر کی ترقی کے لئے …

)مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ نرسنگ سیکٹر کی ترقی کے لئے اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں نرسز کے فی بیڈ تناسب کو بہتر بنانے کے لئے خالی اسامیوں پر بھرتی کے علاوہ نرسز کی ایک ہزار سے زائد نئی اسامیاں پیدا کی جائیں گی۔انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں نرسنگ کے شعبہ کی ترقی کے لئے اقدامات بارے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن راجہ منصور نے بتایا کہ رواں سال کے ابتدائمیں 1450 نرسز بھرتی کی گئی ہیں اور مزید 12 سو سے زائد چارج نرسز پبلک سروس کمیشن سے منتخب ہو کر آرہی ہیں۔ اجلاس میں چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ کی ٹیم کی جانب سے تیار کردہ پریذنٹیشن کی سفارشات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016