لاڑکانہ بورڈ نے انٹر کے امتحانی فارمز کا اجرا شروع کردیا
گیارھویں اور بارھویں جماعت کے تمام گروپوں کے امتحانی فارم پر کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی آخری تاریخ 7 اکتوبر مقرر کی گئی ہے
) لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر نے اپنے جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ گیارھویں اور بارھویں جماعت کے تمام گروپوں کے امتحانی فارم پر کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی آخری تاریخ 7 اکتوبر مقرر کی گئی ہے جس کے بعد 200 روپے لیٹ فیس کے ہمراہ 9 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک فارم قبول کیے جائیں گے جبکہ 400 روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ 16، 600 روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ 3 دسمبر اور 800 روپے کی لیٹ فیس کے ساتھ 21 ستمبر تک امتحانی فارم وصول کیے جائیں گے ۔ دونوں جماعتوں کے طلبہ و طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں سے رابطہ کرکے فارم پر کرنے کی تاکید کی گئی ہے ۔
Contact Us | Terms of Use | Privacy Statement
Copyright © 2009 Education In Pakistan. All Rights Reserved.
Powered by WordPress and Adeel Abbas WordPress Theme.