Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

سب انسپکٹر بھرتی ہونے کے خواہشمند امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ

سب انسپکٹر بھرتی ہونے کے خواہشمند امیدواروں کا فزیکل ٹیسٹ

پولیس میں سب انسپکٹرز بھرتی ہونے کے خواہشمند امیدواروں کا گزشتہ روز فزیکل ٹیسٹ لیا گیا۔ 13 امیدواران کے قد اور چھاتی کی پیمائش کے عمل کی نگرانی آر پی او احسان طفیل نے خود کی۔اس موقع پر ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر حبیب بٹر کے علاوہ پولیس کے افسران بھی موجود تھے۔ امیدوارں میں 5 کا تعلق فیصل آباد ، ضلع ٹوبہ سے بھی 5،ضلع چنیوٹ سے 2 اور ایک کا ضلع جھنگ سے تھا ۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر احسان طفیل نے کہا کہ بھرتی کے تمام عمل (باقی صفحہ 11 نمبر 11) کو نہایت شفاف اور مقرر کردہ میرٹ پالیسی کے مطابق مکمل کیا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی امیدوار کی حق تلفی نہ ہو ۔انہوں نے بتایا کہ کامیاب امیدواروں کے میڈیکل ٹیسٹ 10 اگست کو سول ہسپتال میں ہونگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016