Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وفاقی تعليمی اداروں ميں موسم گرما کی تعطيلات کا اعلان کر ديا گيا

وفاقی تعليمی اداروں ميں موسم گرما کی تعطيلات کا اعلان کر ديا گيا

holidays

وفاقی تعليمی اداروں ميں موسم گرما کی تعطيلات کا اعلان کر ديا گيا۔ اسکول اور کالجز بارہ جون سے دس اگست تک بند رہیں گے۔

اسلام آباد وفاقی نظامت تعليمات کے مطابق اسلام آباد کے تعليمي اداروں ميں موسم گرما کی چھٹياں بارہ جون سے دس اگست تک ہوں گی جس کے لئے وفاقی نظامت تعليمات کی جانب سے تعليمی اداروں کو تعطيلات کا باقاعدہ نوٹيفيکيشن بھی جاری کر ديا گيا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016