Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز کی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

سندھ کے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سندھ بھر کے تمام اسکولوں اور کالجز میں تعطیلات کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کے تحت یکم جون سے یکم اگست تک صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016