Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی بی اے ، ایم بی اے اور فارم ڈی ( شام)کے پروگرام میں داخلے شروع ہوگئے ،داخلے ٹیسٹ کے ذریعے ہوں گے جو این ٹی ایس کے تحت15فروری کو لیا جائے گا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی بی اے ، ایم بی اے اور فارم ڈی ( شام)کے پروگرام میں داخلے شروع ہوگئے ،داخلے ٹیسٹ کے ذریعے ہوں گے جو این ٹی ایس کے تحت15فروری کو لیا جائے گا۔

وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی بی اے ، ایم بی اے اور فارم ڈی ( شام)کے پروگرام میں داخلے شروع ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی میں بی بی اے ، ایم بی اے اور فارم ڈی ( شام)کے پروگرام میں داخلے شروع ہوگئے ،داخلے ٹیسٹ کے ذریعے ہوں گے جو این ٹی ایس کے تحت15فروری کو لیا جائے گا۔ امیدواروں کو ٹیسٹ کے امتحانی مرکز اور اوقات کے بارے میں این ٹی ایس بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کرے گا۔ علاوہ ازیں جامعہ کراچی کے اسٹوڈنٹس فنانشل ایڈآفس کے ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر شکیل احمد خان کے اعلامیے کے مطابق ‘‘ مٹسو بشی یوایف جے فاؤنڈیشن اسکالرشپ2014 ’’ کے ‘‘اسکالرشپ کی تقسیم ’’کی تقریب آج بروز منگل10 فروری کو صبح 10 بجے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں منعقد ہوگی ۔ اس موقع پر 12 طلباء وطالبات کواسکالر شپ تفویض کی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016