Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

حکومت پنجاب نے طلباءمیں سولر پینل کی تقسیم کیلئے میرٹ 72 فیصد سے کم کرکے ساٹھ فیصد کردیا ہے

حکومت پنجاب نے طلباءمیں سولر پینل کی تقسیم کیلئے میرٹ 72 فیصد سے کم کرکے ساٹھ فیصد کردیا ہے

حکومت پنجاب نے طلباءمیں سولر پینل کی تقسیم کیلئے میرٹ 72 فیصد سے کم کرکے ساٹھ فیصد کردیا ہے جس کے تحت اگلے ماہ لاہور کے 6200 طلباءمیں سولر پینل تقسیم کئے جائیں گے۔ حکومت پنجاب نے 2013-14ءمیں دو لاکھ سے زائد طلباءوطالبات میں سولر پینل تقسیم کئے۔ ان ہونہار طلبہ نے 72 فیصد سے زائد نمبر حاصل کئے تھے لیکن اب حکومت پنجاب نے سولر پینل کی تقسیم کے طریقہ کار میں ترمیم کرتے ہوئے سولر پینل کیت قسیم کیلئے میرٹ کی شرط میں چھوٹ دے دی ہے۔ سولر پینل کی تقسیم کیلئے 72 فیصد میرٹ کو کم کرکے 60 فیصد کردیا گیا۔ اس حوالے سے لاہور کے 6200 طلباءوطالبات میں سولر پینل تقسیم کئے جائیں گے۔ ہائی سکول کے ان طلباءوطالبات میں سولر پینل کی تقسیم کے عمل کا آغاز جنوری میں کیا جائے گا۔محکمہ توانائی پنجاب نے چائنیز کمپنی ہواوے سے 6200 سولر پینل خرید کر متعلقہ ہائی سکولز کو فراہم کردئیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016