CLICK HERE FOR VARIOUS NEW JOBS 
CLICK HERE FOR VARIOUS EDUCATIONAL NEWS 
CLICK HERE FOR NEW SCHOLARSHIPS 
CLICK HERE FOR ADMISSION NOTICES 
Click And Follow On Google+ To Get Updates
Please Wait 10 Seconds... OR You CanSkip

Recent Posts
output_ehhkRg

Punjab Board will Declare 9th Class Result on 21 August 2014

Punjab Board will Declare 9th Class Result on 21 August 2014

نہم کے نتائج کا اعلان 21اگست کو ہو گا

تعلیمی بورڈ جماعت نہم کے سالانہ نتائج کا اعلان 21 اگست کو کریگا۔ رزلٹ سی ڈی پر دستیاب ہو گا جس کی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ فیس 20 اگست تک بینک کی مقرر کردہ شاخوں میں جمع کروائی جا سکے گیفیصل آباد(سٹی رپورٹر)جبکہ سی ڈی 21 اگست کو صبح 10 بجے اسی بینک سے حاصل کی جا سکے گی جس میں فیس جمع کروائی گئی ہو گی۔علاوہ ازیں پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین نے امتحان میٹرک ضمنی 2014 کے دو گنا اور تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارمز کی وصولی کے شیڈول میں توسیع کر دی ہے ۔ اب طلبا و طالبات دو گنا فیس کے ساتھ اپنے داخلہ فارم 18 جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ 22اگست تک جمع کروا سکیں گے ۔

Leave a Reply

Categories
POSTS BY DATE