Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

GCUF MA Persian (Private) program has been started

ADVERTISEMENT

GCUF MA Persian (Private) Program Has Been Started

GCUF MA Persian (Private) program has been started

 

جی سی یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کے زیراہتمام ایم۔اے فارسی (پرائیوٹ) کاآغاز کردیا گیاہے۔اکیڈمک کونسل کی میٹنگ میں ایم ۔اے فارسی(پرائیویٹ) کے شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذاکر حسین کی کوششوں سے نوخیز شعبہ فارسی اپنی کامیابیوں کی طرف گامزن ہے۔اس سلسلہ میں شعبہ میں ایم ۔اے فارسی (پرائیوٹ) کاآغاز کیا جاچکاہے۔ آئندہ سیشن 2014ء سے بی اے آنرز ،ایم۔اے اور ایم فل فارسی کے پروگرامز متوقع ہیں علاوہ ازیں شعبہ فارسی کے زیراہتمام گذشتہ سیشن 2013ء سے ایم ۔اے فارسی اورفارسی زبان کا ڈپلومہ (ڈسیٹنس لرننگ ایجوکیشن ) میں جاری ہیں۔فارسی علم وحکمت کی پیاس رکھنے والے طلباوطالبات بی ۔اے آنرز(چارسالہ) ، ایم ۔اے اورایم فل فارسی ریگولرمیں داخلہ لے سکتے ہیں

GCUF MA Persian (Private) Program Has Been Started

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016