Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

کراچی:ریلی کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانے والے راستے بند

ADVERTISEMENT

کراچی…کراچی میں مجلس وحدت المسلمین کی ریلی کے پیش نظر وزیر اعلی ہاوٴس جانے والے راستے کنٹینر لگاکر بند کردیئے گئے ہیں۔مجلس وحدت المسلمین نے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف آج نمائش چورنگی سے وزیر اعلی ٰہاوٴس تک ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ریلی کے پیش نظر وزیر اعلی ہاوٴس جانے والے راستے صبح سے ہی بند کردیئے گئے۔میٹروپول، کلفٹن ، پی آئی ڈی سی اور شاہین کمپلیکس سے وزیر اعلی ہاوٴس جانے والے راستوں پر کنٹینر لگادیئے گئے جبکہ فوارہ چوک سے گورنر ہاوٴس جانے والی سڑک بھی کنٹینر لگاکر بند کردی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس نے عوام سے متبادل راستے استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

Source: کراچی:ریلی کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانے والے راستے بند

Updated: June 1, 2014 — 5:16 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016