Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

چمن میں اسکریپ کی دکان میں دھماکے سے 6بچے زخمی ہوگئے

ADVERTISEMENT

چمن…چمن میں اسکریپ کی دکان میں دھماکے سے 6بچے زخمی ہوگئے۔2بچوں کو تشویش ناک حالت میں کوئٹہ کے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔گھوڑااسپتال کے قریب ایک اسکریپ کی دکان میں مزدور بچے افغانستان سے لائی جانے والی اسکریپ کو تول رہے تھے کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا جس سے دکان میں موجود 6بچے شدید زخمی ہوگئے۔بچوں کو لوگوں نے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کردیا جہاں 2بچوں کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث کوئٹہ کے اسپتال متنقل کردیا گیا ہے۔لیویز نے دکان کو سیل کر کے دھماکے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

Source: چمن میں اسکریپ کی دکان میں دھماکے سے 6بچے زخمی ہوگئے

Updated: June 1, 2014 — 7:46 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016