Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

نیویارک:ن لیگ کے ایم این اے عالم داد لالیکا وطن واپسی کی فلائٹ سے آف لوڈ

ADVERTISEMENT

نیویارک…نیویارک میں مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عالم داد لالیکا کو نجی ایئرلائن سے آف لوڈ کردیا گیا۔وہ وطن آپس آنے کیلیے نجی ایئرلائن کی پرواز میں سفر کر رہے تھے۔عالم داد لالیکا 15 روز سے سرکاری وفد کے ہمراہ امریکا کے دورے پر تھے۔انہیں طبی وجوہات کی بنا پرطیارے سے آف لوڈ کیا گیا تھا۔

Source: نیویارک:ن لیگ کے ایم این اے عالم داد لالیکا وطن واپسی کی فلائٹ سے آف لوڈ

Updated: June 1, 2014 — 4:56 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016