Education In Pakistan

Papers, Notes, Books & Help For Students

UPDATED EDUCATIONAL NEWS INTERVIEW HELP FOR ALL JOBS ONLINE BOOKS SCHOLARSHIPS AVAILABLE INTERNSHIP JOBS

آئی پی ایل: کنگزالیون پنجاب اورکولکتہ کاآج فائنل میں ٹاکرا ہوگا

ADVERTISEMENT

بنگلور…آئی پی ایل کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اورکنگز الیون پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔شائقین کوسہواگ اوریوسف پٹھان کے چھکوں کاانتظار ،رنگ برنگی آئی پی ایل کامیلہ کون لوٹے گا،بس فیصلہ کی گھڑی آنے والی ہے،آج ٹائٹل فائٹ میں پریٹی زنٹا کی کنگزالیون پنجاب اورشاہ رخ کی کولکتہ نائٹ رائیڈرزآمنے سامنے ہوں گی۔

Source: آئی پی ایل: کنگزالیون پنجاب اورکولکتہ کاآج فائنل میں ٹاکرا ہوگا

Updated: June 1, 2014 — 3:06 am

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Education In Pakistan © 2016